
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں نے صحافیوں کے بچوں میں رمضان المبارک کی برکتیں اور عید کی خوشیاں تقسیم کر کے ایک بار پھر اپنی روایت کو برقرار رکھا۔ صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیر علی اور فنانس سیکرٹری وقار عباسی کی قیادت میں پریس کلب کی