
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اور مینارٹیز جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مینارٹیز کےعالمی دن کے موقع پر این پی سی میں کیک کاٹنے کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، تقریب کے مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیل داس کوہستانی