اتوار,  27 جولائی 2025ء

نیشنل پریس کلب میں مفت آئی سرجیکل کیمپ، سینکڑوں صحافیوں اور اہل خانہ کا معائنہ، فیکو سرجریز بھی کی گئیں

نیشنل پریس کلب میں مفت آئی سرجیکل کیمپ، سینکڑوں صحافیوں اور اہل خانہ کا معائنہ، فیکو سرجریز بھی کی گئیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دو روزہ آئی سرجیکل کیمپ جاری اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کے اشتراک سے نیشنل پریس کلب میں دو روزہ آئی سرجیکل کیمپ جاری ہے، جس میں این پی سی کے ممبران اور