جمعه,  13 فروری 2026ء

نیشنل پریس کلب میں اسلامی بینکنگ پر آگاہی سیشن، اسلامی و روایتی بینکنگ کے فرق پر تفصیلی بریفنگ

نیشنل پریس کلب میں اسلامی بینکنگ پر آگاہی سیشن، اسلامی و روایتی بینکنگ کے فرق پر تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے اسلامی بینکنگ سے متعلق آگاہی کے لیے ایک خصوصی سیشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیشن میں معروف مذہبی اسکالر و اسلامی فنانس ایکسپرٹ ڈاکٹر مفتی اسد