بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

نیتن یاہو کھلے عام درندگی کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

نیتن یاہو کھلے عام درندگی کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ تہران میں جو واقعہ ہوا پوری دنیا نے اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، نیتن یاہو کھلے عام درندگی کر رہا ہے۔ فلسطین کی صورتحال پر اتحادی جماعتوں کے ارکان سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ