
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیب ترامیم فیصلہ کےخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقررہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دےدیاگیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو سماعت کریگا ۔ رجسٹرار آفس نے وفاق اور