نہیں معلوم روس یوکرین جنگ کب ختم ہو گی، ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات کے بعد گفتگو August 18, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ معلوم نہیں کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کب ہوگی۔ ہمیں جنگ کے خاتمے کی حمایت کرنی چاہیے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا