هفته,  24 اکتوبر 2026ء

نوٹنگھم میں پولیس افسر پر فائرنگ، 27 سالہ خاتون پر فردِ جرم عائد

نوٹنگھم میں پولیس افسر پر فائرنگ، 27 سالہ خاتون پر فردِ جرم عائد

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے شہر نوٹنگھم کے سٹی سینٹر میں پولیس افسر پر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں 27 سالہ خاتون پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نوٹنگھم پولیس کے ایک افسر کو فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے کے بعد اسپتال