منگل,  21 جنوری 2025ء

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

امریکا کے برے دن ختم ،تبدیلی جلد آئیگی،ڈونلڈ ٹرمپ:امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن(روشن پاکسستن نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر بن گئے ،امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے حلف لیا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے کے بعد توپوں کی سلامی دی گئی،،ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بارامریکی صدر منتخب