نومئی کے واقعات میں عمران خان کی ضمانت سے متعلق فیصلہ سنادیا گیا November 27, 2024 انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم سنادیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے نو مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا