اتوار,  24 مئی 2026ء

نوشکی؛ فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ

نوشکی؛ فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ

نوشکی(روشن پاکستان نیوز)نوشکی میں فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ کردی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق  ایم ایس سول ہسپتال  کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی میتیں کوئٹہ سے آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ نوشکی میں گزشتہ رات فائرنگ