هفته,  20  ستمبر 2025ء

نوجوان صحافی کامران حمید کی شاندار شخصیت اور ان کی نئی کتاب “صدر سے صدر تک” پر تفصیلی رپورٹ

نوجوان صحافی کامران حمید کی شاندار شخصیت اور ان کی نئی کتاب “صدر سے صدر تک” پر تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(ارشد خان) کامران حمید، نوجوان صحافی اور معروف چہرہ، نہ صرف اپنی بہترین صحافتی صلاحیتوں کے باعث جانے جاتے ہیں بلکہ ان کی شخصیت میں ایک خاص قسم کی ہمدردی، سمجھداری اور مثبت رویہ بھی نمایاں ہے۔ وہ نہ صرف اپنے پیشے میں محنتی ہیں بلکہ چھوٹے بھائی کی