نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد April 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت میں بہتری سے عام آدمی