نواز شریف کی طرف سے عمران خان سے مذاکرات کی کوشش ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ September 2, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے۔ بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی عمران