پیر,  11  اگست 2025ء

نشاط سینما پراپرٹی: ملک عارف نے الزامات مسترد کر دیے، جعلی دستاویزات اور جھوٹے دعوؤں کا انکشاف

نشاط سینما پراپرٹی: ملک عارف نے الزامات مسترد کر دیے، جعلی دستاویزات اور جھوٹے دعوؤں کا انکشاف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) نشاط سینما کی متنازعہ پراپرٹی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پراپرٹی کے مالک ملک عارف نے راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض