پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے نقش قدم پر چل کر کام کریں گی، رانا ثناء اللہ February 26, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ ہے، پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز پنجاب کی خدمت میں سب سے بڑا عہدہ سنبھالنے جارہی ہیں۔ مریم نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے