هفته,  06  ستمبر 2025ء

نبی اکرم حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت، فضائیں درود و سلام سے معطر

نبی اکرم حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت، فضائیں درود و سلام سے معطر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، لاہور کینٹ کے بی ایکس اسٹیڈیم میں 21