نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ June 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بجٹ تجاویز کے تحت نان فا ئلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ