بدھ,  21 جنوری 2026ء

ناروے کا ٹرمپ کو بڑا سفارتی جھٹکا، غزہ بورڈ آف پیس کی رکنیت مسترد

ناروے کا ٹرمپ کو بڑا سفارتی جھٹکا، غزہ بورڈ آف پیس کی رکنیت مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناروے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس کا رکن بننے کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نوبل انعام سے جڑے حالیہ تنازع کے بعد ناروے کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا، جسے عالمی سفارتی