نئے سال کے موقع پر 3 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا December 3, 2025 کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے نئے سال کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شب معراج اور نئے سال کے آغاز پر چھ تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ تین روزہ تعطیل نئے سال کے آغاز پر ہوں گی، یکم جنوری