بدھ,  31 دسمبر 2025ء

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، نعمان علی نے معروف کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، نعمان علی نے معروف کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے، نعمان علی کی دو درجے ترقی ہو گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ باؤلرز میں جسپریت بمرا پہلے نمبر پر ہیں، آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے