اتوار,  05 جنوری 2025ء

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، سعود شکیل کی لاٹری نکل آئی ، بابراعظم کہاں پہنچ گئے؟ جانئے

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، سعود شکیل کی لاٹری نکل آئی ، بابراعظم کہاں پہنچ گئے؟ جانئے

دبئی(روشن پاکستان نیوز ) آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں