نئی ایپل واچ الٹرا 2 میں کئی منفرد خوبیاں؛ قیمت کیا ہے؟ September 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل واچ سیریز 10 کے ساتھ ایپل نے اپنی نئی پریمیم واچ الٹرا 2 کو بھی لانچ کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس گھڑی میں بہت سے جدید فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس منفرد گھڑی میں اب صارفین