ن لیگ ہمارے بغیر کچھ بھی نہیں کرسکتی، سحر کامران December 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے معاملات پر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کے خلاف کھیلنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے یہ بات ایک