جمعه,  20 دسمبر 2024ء

ن لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

ن لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ