نوجوان شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پاکستان کرکٹ کے میدانوں پر برسوں بھارت پر حاوی رہا December 21, 2025
میں اور ابھیشک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف September 3, 2024 ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی خبریں دم توڑنے کا نام نہیں لے رہیں تاہم اب دبئی ائیر پورٹ دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس سے محسوس ہورہا ہے کہ دونوں میاں بیوی کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے۔