نوابزادہ میر اسراراللّٰہ زہری کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، عیادت اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال February 18, 2026
میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی نقشہ برانچ میں کرپشن کا سنسنی خیز انکشاف، کروڑوں روپے کا نقصان January 15, 2025 حافظ آباد (شوکت علی وٹو) میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی نقشہ برانچ کرپشن میں ملوث ہونے کے باعث شہریان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر میں غیر قانونی بلڈنگز کی تعمیر تیزی سے جاری ہے اور یہ بلڈنگز بغیر نقشہ پلان کے بن رہی ہیں، جس سے نہ صرف