جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا، اقدامات نہ کیے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم September 15, 2025
میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، عظمیٰ بخاری March 10, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کے لیے استعفیٰ دیا۔ میو اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے