بدھ,  10 دسمبر 2025ء

میمن ویلفیئر سوسائٹی ماسا کی جانب سے قونصل جنرل خالد مجید کی الوداعی اور سید مصطفی ربانی کی استقبالیہ تقریب

میمن ویلفیئر سوسائٹی ماسا کی جانب سے قونصل جنرل خالد مجید کی الوداعی اور سید مصطفی ربانی کی استقبالیہ تقریب

جدہ(روشن پاکستان نیوز) میمن ویلفیئر سوسائٹی ماسا (MASA) کے زیر اہتمام سبکدوش قونصل جنرل خالد مجید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی کے لیے استقبالیہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تقریب کاآغاز محمد شعیب نے