اتوار,  20 اپریل 2025ء

میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہ کریں، عمران عباس سوشل میڈیا پیجز پر برس پڑے

میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہ کریں، عمران عباس سوشل میڈیا پیجز پر برس پڑے

اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پیجز سے پوچھا ہے کہ آپ کے پاس رمضان کے مہینے میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں؟ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر عمران عباس کی ایک