اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) میانمار کے مغرب میں واقع ریاست راکھین کے ایک گاؤں میں آمرانہ حکومت کے فضائی حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حکومت کی فورسیز نے ’رامری‘ جزیرے کے ایک گاؤں ’کیوکنی ماؤ‘ کو نشانہ بنایا جس میں