مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد December 7, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آنے پر قوم کو مبارکباد دے دی۔ وزیر اعظم نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور