پیر,  23 دسمبر 2024ء

مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، بلال اظہر کیانی کا دعویٰ

مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، بلال اظہر کیانی کا دعویٰ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6 سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب