جمعه,  27 دسمبر 2024ء

مونگ پھلی اور تل کے لڈو: سردیوں کی صحت بخش اور ذائقے دار ترکیب

مونگ پھلی اور تل کے لڈو: سردیوں کی صحت بخش اور ذائقے دار ترکیب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سردیوں کا موسم شروع ہونے کو ہے ایسے میں کپڑوں اور دیگر لوازمات کے ساتھ ساتھ پکوان بھی موسم کی مناسبت سے تبدیل ہوجاتے ہیں۔ ٹھنڈے ٹھنڈے مشروبات کی جگہ گرما گرم سوپ اور کافی لے لیتے ہیں۔ دراصل لوگ اپنی خوراک میں ایسی چیزیں شامل