بدھ,  23 جولائی 2025ء

مون سون بارشوں کے باوجود طیب اردگان انٹرچینج پر ٹریفک روانی برقرار، سی ڈی اے اور نسپاک کی بروقت حکمت عملی قابلِ تحسین

مون سون بارشوں کے باوجود طیب اردگان انٹرچینج پر ٹریفک روانی برقرار، سی ڈی اے اور نسپاک کی بروقت حکمت عملی قابلِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون کی شدید بارشوں کے باوجود طیب اردگان انٹرچینج پر ٹریفک کی روانی بغیر کسی بڑی رکاوٹ کے برقرار رہی ہے۔ یہ کامیابی سی ڈی اے اور نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نسپاک) کی پیشگی تیاری، مربوط حکمتِ عملی اور