موسم خشک اور گرم رہے گا ، کئی شہروں میں بارش کا امکان

موسم خشک اور گرم رہے گا ، کئی شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے اور کئی مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور