پیر,  19 اکتوبر 2026ء

موبائل سگنلز کی کمی : پی ٹی اے نے کالز کے لیے آسان حل بتا دیا

موبائل سگنلز کی کمی : پی ٹی اے نے کالز کے لیے آسان حل بتا دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سگنلز کی کمی سے متعلق عوامی آگاہی اور سہولت کیلیے ’وائی فائی کالنگ‘ کے استعمال کی ہدایات جاری کی ہیں۔ پی ٹی اے نے شہریوں کو موبائل سگنلز کمزور ہونے کی صورت میں کالز کی سہولت