
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — فیوچرلیڈرز ایجوکیشن سسٹم اور اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے اشتراک سے حافظ ثمامہ صغیر (سی ای او فیوچرلیڈرز ایجوکیشن سسٹم) کی قیادت میں منشیات سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی کیمپ اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اے این ایف، سول