بدھ,  29 اپریل 2026ء

ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار

ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفتیشی حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف چالان جمع کروا دیا ہے۔ چالان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں مرکزی