








راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور سردیوں کے موسم کے مطابق پھولوں اور پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر تفریحی اور حفاظتی سہولیات فراہم کرنے کے