
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کردیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے