اتوار,  26 جولائی 2026ء

ملکی دفاع پر بیرونی دباؤ قبول نہ کوئی سمجھوتہ کریں گے، شہبازشریف

ملکی دفاع پر بیرونی دباؤ قبول نہ کوئی سمجھوتہ کریں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملکی دفاع پر بیرونی دباؤ قبول کریں گے نہ کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم تکبیر ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کے ایٹمی پروگرام