بدھ,  27  اگست 2025ء

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں بیشتر مقا مات پر جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، وسطی و جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان میں چند مقامات