
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے جادو ٹونے نہیں، محنت کی ضرورت ہے ، گالم گلوچ کے کلچر کو بھی ختم کرنا ضروری ہے۔ وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کو خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ہماری حکومت