ہم سمجھتے ہیں پاکستان کی نیت اچھی ہے، مذاکرات کی امریکی، اسرائیلی باتیں قابل اعتبار نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ March 25, 2026
ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف August 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو سپورٹ کیا ان کا احتساب ہونا ضروری ہے، ہم درست سمت کی طرف چل پڑے۔ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کے تمام فیصلوں کا احترام