
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، گلگت بلتستان، مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، سندھ اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی