ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی August 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا، ملک میں سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ فی تولہ سونے کے نرخ میں 800 روپے کا اضافہ ہو نے سے سونا 2 لاکھ 61 ہزار800 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ مزید