اتوار,  24 مئی 2026ء

ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وفاقی وزیر اطلاعات

ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے، میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اپنے سیاسی مفاد اور اناءکو ملکی مفاد