منگل,  01 جولائی 2025ء

ملک میں 3 ہزار ڈبہ پیٹرول پمپ اسٹیشن چل رہے ہیں، چیئرمین اوگرا

ملک میں 3 ہزار ڈبہ پیٹرول پمپ اسٹیشن چل رہے ہیں، چیئرمین اوگرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور خان نے کہا ہے کہ ملک میں 3 ہزار ڈبہ پیٹرول پمپ اسٹیشن چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا  کہ ڈبہ پیٹرول پمپ کو