جمعرات,  07  اگست 2025ء

ملک ریاض کی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی آج

ملک ریاض کی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی آج

اسلام آباد(ایم اے شام ) ملک ریاض کی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی آج ہوگی۔ یہ نیلامی اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں واقع نیب راولپنڈی کے دفتر میں ہو گی۔ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی آج